تازہ ترین

گیس کی قیمتوں میں اوسط 50 فیصد تک اضافےکی منظوری

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) مالی سال 2023-24...

اینٹی کرپشن پولیس نے پرویز الہٰی کو دوبارہ گرفتار کرلیا

لاہور : عدالت سے رہائی ملنے کے بعد اینٹی...

عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے 9 مئی کے...

سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی جبکہ ڈالر کی قدر میں بھی کمی ریکارڈ کی ‏گئی۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق آل پاکستان جیولرز مینو فیکچررز ایسوسی ایشن محمد ارشد ‏کا کہنا ہے کہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 450 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 9 ہزار 750 ‏روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 381 روپے کمی کے بعد 94 ہزار 92 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا، سونا 16 ڈالر اضافے کے بعد 1769 ‏ڈالر فی اونس پر ٹریڈ ہوا۔

Comments