پاکستان میں سونا مزید ہزاروں روپے سستا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی: ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے باعث عالمی مارکیٹ اور پاکستان میں سونے کی قیمت اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے، آج سونا مزید سستا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں … پاکستان میں سونا مزید ہزاروں روپے سستا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ پڑھنا جاری رکھیں