پاکستان میں سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی ، فی تولہ 5 لاکھ روپے سے نیچے آگیا

کراچی : پاکستان میں سونا سستا ہوکر 5 لاکھ روپے کی سطح سے نیچے آگیا جبکہ فی تولہ چاندی بھی سستی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹوں میں سونا اور چاندی کی قیمتوں میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ صرافہ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے پاکستان میں فی تولہ سونا … پاکستان میں سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی ، فی تولہ 5 لاکھ روپے سے نیچے آگیا پڑھنا جاری رکھیں