سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی: ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے باعث عالمی مارکیٹ اور پاکستان میں سونے کی قیمت اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے تاہم آج سونا مزید سستا ہوگیا۔ عالمی سطح پر قیمت میں گراوٹ کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونا … سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ پڑھنا جاری رکھیں