ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد پاکستان میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

کراچی: ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے بعد عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں  بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں گراوٹ کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3800 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونا 3 … ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد پاکستان میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا پڑھنا جاری رکھیں