سونے کی قیمت میں زبردست اضافہ، فی تولہ قیمت نئی ریکارڈ سطح پر آگئی

کراچی : پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں نیا ریکارڈ اضافہ ہوا ، جس کے بعد فی تولہ 4 لاکھ 28 ہزار 200 روپے کی بلند ترین سطح پر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی منڈی میں اضافے کے اثرات پاکستان میں بھی نمایاں ہو گئے، مقامی مارکیٹ میں سونا تاریخ کی بلند ترین سطح … سونے کی قیمت میں زبردست اضافہ، فی تولہ قیمت نئی ریکارڈ سطح پر آگئی پڑھنا جاری رکھیں