جمعرات, دسمبر 5, 2024
اشتہار

سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد اس کی نئی قیمت 2 لاکھ 29 ہزار 400 روپے فی تولہ ہوگئی۔

10 گرام سونا کی قیمت 1029 روپے کا اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 96 ہزار 674 روپے ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 6 ڈالر کے اضافے سے 4 2193 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

دوسری جانب چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 580 روپے پر مستحکم رہی۔

- Advertisement -

پچھلے دنوں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4600 روپے اضافہ ہوا تھا جبکہ 10 گرام سونے کی قمیت میں 3943 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

عالمی مارکیٹ میں 47 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 2225 ڈالر پر پہنچ گیا تھا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں