تازہ ترین

نیپرا کا بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد...

’دنیا بھارت میں مسلمانوں اور عیسائیوں کی نسل کشی پر خاموش نہ رہے‘

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ...

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے سعودی وفد کی ملاقات

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے...

سعودی عرب میں سونا کتنا سستا ہوا؟

سعودی گولڈ مارکیٹ میں کئی روز تک سونے کے نرخوں میں اضافے کے بعد ایک بار پھر قیمت گرنا شروع ہوگئی ہے۔

ایک غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق جمعرات کے روز 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 187.25 ریال سے کم ہوکر 185.88 ریال ہوگئی۔

اے آروائی نیوز براہِ راست دیکھیں live.arynews.tv پر

اسی طرح 18 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 159.33 ریال، 22 قیراط ایک گرام سونا 194.73 جب کہ 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 212.44 ریال ریکارڈ کی گئی۔

گولڈ مارکیٹ میں 21 قیراط کی 8 گرام والی گنی کی قیمت 1784.47 ریال رہی جبکہ 22 قیراط والی گنی کی قیمت 1869.44 ریال اور 24 قیراط والی مذکورہ مقدار کی گنی 2039.39 ریال رہی۔

Comments

- Advertisement -