تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

کے4 منصوبے سے بھی ترستے کراچی کو پانی نہیں مل سکے گا

پانی کو ترستے کراچی کے شہریوں کو کے4 منصوبے...

سونے کی قیمت میں کمی، ڈالر کی اونچی اُڑان

ملک میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی ہوئی جبکہ ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 46 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح دس گرام سونے کا بھاؤ 129 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 25 ہزار 171 روپے ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر بڑھ کر 1733 ڈالر فی اونس ہے۔

ڈالر کی قدر میں ایک روپے کا اضافہ

دوسری جانب روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر بڑھ گئی اور ڈالر ایک روپے مزید مہنگا ہوگیا۔

انٹربینک میں ایک ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہوکر 217 روپے 66 پیسےکا ہوگیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر 222 روپے پر برقرار ہے۔

Comments

- Advertisement -
نعمان ناصر
نعمان ناصرhttps://arynews.tv/
صحافی و بلاگر، 6 سال سے اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں