بجٹ سے قبل ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

پشاور : بجٹ سے قبل ہی ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی ، پروموشن بورڈ کی منظوری کے بعد ملازمین کو ترقی دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کے روموشن بورڈ کی منظوری کے بعد ملازمین کو گریڈ 14 میں ترقی دے دی گئی۔ پیسکو انتظامیہ کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن … بجٹ سے قبل ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی پڑھنا جاری رکھیں