پیر, فروری 17, 2025
اشتہار

سوڈا پینے والے افراد کے لئے اچھی خبر

اشتہار

حیرت انگیز

آپ نے دودھ سوڈا تو پیا ہوگا، لیکن آج ہم آپ کو ایک نئے سوڈے کے بارے میں آگاہی دے رہے ہیں جس کا نام سے کولکی سوڈا۔

نام سن کر آپ دل میں سوچ رہے ہونگے کہ یہ ایسا ہوگا، ویسا ہوگا، تو چلیں ہم آپ کی تمام کنفیوژن دور کردیتے ہیں۔

کولکی سوڈا بنانے کے لئے کولکی کا فلیور بطور خاص استعمال کیا جاتا ہے، اس کے علاوہ لیموں ، پودینہ، بڑی ہری مرچ اور کالی مرچیں اس کے لازمی جز ہے، اس محلول میں جب سوڈا شامل کیا جاتا ہے، تویہ ٹیسٹ کے اعتبار سے بالکل مختلف ہوجاتا ہے۔

https://www.facebook.com/arynewsasia/videos/634041827478134/

کولکی سوڈا ذائقے میں میٹھا اور کچھ مرچیلا ہوتا ہے، مگر یہ دل ودماغ فرحت بخشتاہے۔

کولکی سوڈا استعمال کرنے والے افراد نے اسے ایک نیا اور بہترین فلیور قرار دیا ہے، صارفین کہتے ہیں کہ اس کا ہرسپ منفردہے،کہیں یہ میٹھا اور کہیں یہ مرچیلا ٹیسٹ دیتا ہے،مگر یہ بالکل نیا اور خوشگوار تجربہ ہے۔

کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ اگر کوئی نئی چیزمارکیٹ میں آئے تو اسے ضرور ٹیسٹ کرنا چاہیئے۔

یاد رہے کہ کلکی ایک صحت مند فائبرہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں