تازہ ترین

صدرمملکت آصف زرداری سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری سے سعودی وزیر خارجہ...

خواہش ہے پی آئی اے کی نجکاری جون کے آخر تک مکمل کر لیں: وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا...

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات

اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی وزیر...

سعودی وفد آج اسلام آباد میں اہم ملاقاتیں کرے گا

اسلام آباد : سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن...

صارفین کیلئے خوشخبری، ٹوئٹر نے بڑا اعلان کردیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے صارفین کے لیے متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کردیا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نئے فیچرز ٹوئٹر صارفین کے تجربے کو ڈرمائی حد تک بدل دیں گے، کمپنی نے نئے فیچرز جن میں کمیونٹیز، ٹپنگ اور اکاؤنٹ سبسکرائپشن اور سپر فالوز سے متعلق آگاہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق مذکورہ بالا فیچرز ٹوئٹر میں متعارف کرائے جائیں گے، کمیونٹیز فیس بک گروپ جیسا فیچر ہے جس سے صارفین کو مشترکہ دلچسپی کے موضوعات پر اکٹھے ہونے کا موقع ملے گا۔

— فوٹو بشکریہ ٹوئٹر

فوٹو بشکریہ ٹوئٹر

ٹوئٹر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہم صارفین کے لیے نئے تجربات کو تشکیل دینا چاہتے ہیں۔ نئے فیچر کے تحت لوگ اپنی دلچسپی کے مطابق ٹوئٹ کو لائک او اکاؤنٹ کو فالو کرسکتے ہیں۔

ٹوئٹر اکاؤنٹ ویری فائی کرانے کے خواہش مند صارفین کے لیے خوشخبری

کمپنی نے بتایا کہ نئی حکمت عملی سے انفلوئنسرز اور کرییٹرز کو فائدہ پہنچے گا۔

فوٹو بشکریہ ٹوئٹر

ٹوئٹر میں ٹپنگ اور سپر فالوز جیسے فیچرز کا بھی اضافہ کیا جائے گا، البتہ کمپنی نے یہ نہیں بتایا کہ ٹپنگ فیچر کیسے کام کرے گا مگر یہ عندیہ دیا کہ کمپنی کے طویل مواد اور سبسکرائپشن پر مبنی ہوگا۔

خیال رہے کہ تمام نئے فیچرز ابھی تجرباتی مراحل میں ہیں جنہیں عنقریب متعارف کرایا جائے گا۔

Comments

- Advertisement -