مسجد نبویؐ ریاض الجنہ جانے والے زائرین کیلئے خوشخبری

سعودی عرب میں وزارت حج وعمرہ کی جانب سے مسجد نبویؐ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں روضہ الشریفہ (ریاض الجنہ) کی زیارت کیلیے ایک سال کی پابندی مشروط طورپر ختم کردی گئی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مسجد نبویؐ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قرب و جوار میں موجود افراد جتنی … مسجد نبویؐ ریاض الجنہ جانے والے زائرین کیلئے خوشخبری پڑھنا جاری رکھیں