پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 55 روپے فی لیٹر اضافہ

حکومت نے مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال سے عالمی مارکیٹ میں بڑھتی قیمتوں پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا۔ وفاقی وزرا نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 55روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان کیا۔ ملک میں پیٹرول کی نئی قیمت … پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 55 روپے فی لیٹر اضافہ پڑھنا جاری رکھیں