3 سرکاری اسپتال مریضوں کو مفت ادویات پہنچانے میں ناکام

لاہور: سیکریٹری صحت پنجاب عظمت محمود نے ناقص کارکردگی پر تین سرکاری اسپتالوں کے ایم ایس کو ناراضی کا مراسلہ لکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے 3 سرکاری اسپتال مریضوں کو مفت ادویات پہنچانے میں ناکام رہے ہیں، جس پر ناراضی کا مراسلہ ایم ڈی چلڈرن اسپتال لاہور، ایم ایس ساہیوال ٹیچنگ اسپتال اور … 3 سرکاری اسپتال مریضوں کو مفت ادویات پہنچانے میں ناکام پڑھنا جاری رکھیں