جمعرات, جولائی 16, 2026
اشتہار

بجلی یونٹ کتنے کا؟ حکومت نے سپورٹ پیکج کا اعلان کر دیا

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے صنعتی و زرعی شعبے کےلئے تین سالہ سپورٹ پیکج کا اعلان کر دیا۔

گزشتہ سال کی نسبت اضافی بجلی کے استعمال پر 22.98 روپے فی یونٹ چارج ہوں گے۔ پیکج کا اطلاق کےالیکٹرک سمیت ملک بھر کے صنعتی وزرعی صارفین پر ہو گا۔

اس حوالے سے وفاقی حکومت نے نیپرا میں درخواست دائر کر دی جس پر 11 نومبر کو سماعت ہو گی۔ نیپرا سے منظوری کے بعد پیکج کا اطلاق ہو گا۔

انکریمنٹل پیکج پر ماہانہ و سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کا اطلاق نہیں ہو گا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں