سرکاری گاڑیوں کو ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کے لیے استعمال کیے جانے کا انکشاف

بہاولپور: مہنگی سرکاری گاڑیوں کا ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کے لیے استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے، بڑے سرکاری افسر کا بیٹا سینکڑوں ویڈیوز بنا چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوام کے پیسوں سے خریدی گئی مہنگی سرکاری گاڑیوں کو ٹک ٹک ویڈیوز بنانے اور اپنے فالورز بڑھانے کے لیے استعمال کیا جارہا ہے، محکمہ … سرکاری گاڑیوں کو ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کے لیے استعمال کیے جانے کا انکشاف پڑھنا جاری رکھیں