گزشتہ 5 سالہ ادوار میں حکومتوں نے کتنا غیرملکی قرضہ لیا؟ ہوشربا تفصیلات جانیں

پانچ سالوں کے دوران پاکستان میں برسر اقتدار آنے والی حکومتوں نے کتنا قرضہ لیا، اس حوالے سے ہوشربا تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ گزشتہ حکومتی ادوار میں لیے گئے قرضوں کے اعداد و شمار سامنے لے آئی ہے، حکومت کی جانب سے گزشتہ 5 سالوں میں لیے گئے غیرملکی قرضوں … گزشتہ 5 سالہ ادوار میں حکومتوں نے کتنا غیرملکی قرضہ لیا؟ ہوشربا تفصیلات جانیں پڑھنا جاری رکھیں