گورنر راج مسئلے کا حل ہے تو وفاقی حکومت فیصلہ کرے، فیصل کریم کنڈی

خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اس وقت کے پی میں آگ کی ہولی کھیلی جا رہی ہے وہاں گورنر راج لگایا مرکز کی صوابدید پر ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا … گورنر راج مسئلے کا حل ہے تو وفاقی حکومت فیصلہ کرے، فیصل کریم کنڈی پڑھنا جاری رکھیں