’’گورنر اسٹیٹ بینک بھی جعلی نوٹ نہ پہچان سکے تو عام آدمی کیسے کرے؟‘‘

اسلام آباد : جعلی نوٹوں کا مسئلہ سنگین ہوچکا ہے، جب اسٹیٹ بینک گورنر بھی جعلی نوٹ نہ پہچان سکے تو عام آدمی اصلی اور نقلی میں فرق کیسے کرے گا؟ یہ بات سینیٹ کی خزانہ کمیٹی کے چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ ملک میں … ’’گورنر اسٹیٹ بینک بھی جعلی نوٹ نہ پہچان سکے تو عام آدمی کیسے کرے؟‘‘ پڑھنا جاری رکھیں