اتوار, جولائی 12, 2026
اشتہار

گورنر سندھ کی برفباری سے لطف اندوز ہونے کی ویڈیو وائرل

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی برفباری سے لطف اندوز ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری فیملی کے ساتھ  مری برفباری سے سے لطف اندوز ہونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

انہوں نے کہا کہ 4 ماہ بعد فیملی کے ساتھ چھٹیوں پر گیا تھا موسم اور برفباری کو خوب انجوائے کیا۔

گورنر سندھ نے کہا کہ ہم خوش قسمت ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے اتنی خوبصورتی سے ملک کو نوازا ہے۔

اہم ترین

مزید خبریں