مرتضیٰ وہاب مجھ سے حسد نہ کریں، گورنر سندھ

کراچی : گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے مئیر کراچی کے بیان پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مرتضیٰ وہاب مجھ سے حسد نہ کریں۔ گورنر ہاؤس میں افطار ڈنر کی تقریب کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ  نے کہا کہ مئیر کراچی مخالفت برائے اصلاح کریں لیکن لوگوں کی محبت دیکھ … مرتضیٰ وہاب مجھ سے حسد نہ کریں، گورنر سندھ پڑھنا جاری رکھیں