ایڈٹ شدہ آڈیو میں کچھ چیزوں کو سیاق و سباق سے ہٹ کر بیان کیا گیا، ترجمان گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ کے ترجمان نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی آڈیو میں کامران ٹیسوری کی آواز ہونے کی تصدیق کر دی۔ ترجمان نے اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ آڈیو میں آواز کامران ٹیسوری کی ہے لیکن اس میں کچھ چیزوں کو ایڈٹ کر کے سیاق و سباق سے ہٹ کر بیان … ایڈٹ شدہ آڈیو میں کچھ چیزوں کو سیاق و سباق سے ہٹ کر بیان کیا گیا، ترجمان گورنر سندھ پڑھنا جاری رکھیں