’خیبرپختونخوا میں گورنرراج نہیں لگایا جا رہا‘

حکومتی ذرائع نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کی خبروں کی تردید کر دی۔ ذرائع کے مطابق حکومت کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج نہیں لگایا جارہا اور سوشل میڈیا پر گورنر راج لگانےکی خبریں جھوٹی اور بےبنیاد ہیں۔ قبل ازیں وزیراعظم سے گورنر فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی جس میں صوبے … ’خیبرپختونخوا میں گورنرراج نہیں لگایا جا رہا‘ پڑھنا جاری رکھیں