سنیتا آہوجا سے طلاق کی خبریں، گووندا نے بالآخر خاموشی توڑ دی

ممبئی: نامور بالی وڈ اداکار گووندا اور سنیتا آہوجا شادی کے 37 سال بعد طلاق کی قیاد آرائیوں کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گووندا اور سنیتا آہوجا میں طلاق کی قیاس آرائیوں کے درمیان جوڑے سے منسلک ذرائع نے بتایا کہ اداکار کی اہلیہ نے انہیں چند ماہ … سنیتا آہوجا سے طلاق کی خبریں، گووندا نے بالآخر خاموشی توڑ دی پڑھنا جاری رکھیں