حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عالمی منڈی میں تیل کے نرخ کم ہونے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھتے ہوئے اس پر لیوی میں اضافہ کر دیا۔ حکومت نے پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی 8 روپے 2 پیسے بڑھا کر شرح 78 روپے 2 پیسے فی لیٹر کر دی جبکہ ڈیزل پر لیوی کی … حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں اضافہ کر دیا پڑھنا جاری رکھیں