’کچھ دن ٹھہر جائیں، مذاکرات کا عمل نہ چھوڑیں‘: حکومت کا پی ٹی آئی کو مشورہ

اسلام آباد: حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن سینیٹر عرفان صدیقی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت کو مذاکرات کا عمل نہ چھوڑنے کا مشورہ دے دیا۔ عرفان صدیقی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بیان دیا کہ آج مذاکرات کا سلسلہ ختم کر … ’کچھ دن ٹھہر جائیں، مذاکرات کا عمل نہ چھوڑیں‘: حکومت کا پی ٹی آئی کو مشورہ پڑھنا جاری رکھیں