سرکاری اسکول کلرک طلبا کے امتحانی فیس کے 25 لاکھ جوئے میں ہار گیا

سرکاری اسکول کے کلرک نے طلبا کے مستقبل سے کھیلتے ہوئے امتحانی فیس کی مد میں جمع ہونے والی 25لاکھ روپے کی رقم جوئے میں اڑادی۔ ژوب میں سرکاری اسکول کلرک نے بے حسی کی انتہا کردی، طلبا کی امتحانی فیس کی مد میں 25لاکھ روپے کی رقم اس کے پاس جمع تھی، مذکورہ کلرک … سرکاری اسکول کلرک طلبا کے امتحانی فیس کے 25 لاکھ جوئے میں ہار گیا پڑھنا جاری رکھیں