حج 2025، مفتی اعظم سعودی عرب کا اہم بیان

سعودی عرب کے مفتی اعظم، سینئر سکالرز کی کونسل کے چیئرمین اور جنرل پریزیڈنسی برائے علمی تحقیق و افتا کے صدر الشیخ عبدالعزیز آل الشیخ کا کہنا ہے کہ متعلقہ حکام کی طرف سے جاری کردہ ہدایات پر سختی سے عمل کیا جائے۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مفتی اعظم سعودی عرب کا … حج 2025، مفتی اعظم سعودی عرب کا اہم بیان پڑھنا جاری رکھیں