پیر, اپریل 20, 2026
اشتہار

پوتوں نے جائیداد کی خاطر دادی کو گھر سے نکال دیا

اشتہار

حیرت انگیز

سندھ کے شہر لاڑکانہ میں پوتوں نے جائیداد کی خاطر دادی کو گھر سے نکال دیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق لاڑکانہ کے نواحی گاؤں میں پوتوں نے جائیداد کی خاطر دادی کو گھر سے نکال کر درگاہ کے باہر چھوڑ دیا۔

متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ پوتوں نے زیورات چھینے، فراڈ کے ذریعے جائیداد بھی ہڑپ لی۔

معمر خاتون کے مطابق کمشنر، ڈپٹی کمشنر کو شکایتیں کیں لیکن دفتر کے چکر لگا کر تھک چکے ہیں۔

ایس ایس پی میر رحل خان کھوسو نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے خاتون کو ریسکیو کرنے کی ہدایت کی اور ایس ایچ او کو پوتوں کو گرفتار کرنے کا حکم دیا۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں