پہلگام حملے کا فائدہ کس کو پہنچ رہا ہے؟ گرپتونت سنگھ پنوں کے اہم انکشافات

اسلام آباد : سکھوں کی عالمی تنظیم سکھ فارجسٹس کے سربراہ اور خالصتان تحریک کے سرکردہ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا ہے کہ پہلگام ڈرامہ مودی کی جانب سے رچایا گیا، اس کا فائدہ کس کو پہنچ رہا ہے؟۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام اعتراض ہے میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے گرپتونت سنگھ … پہلگام حملے کا فائدہ کس کو پہنچ رہا ہے؟ گرپتونت سنگھ پنوں کے اہم انکشافات پڑھنا جاری رکھیں