بھارت پاکستان پر حملہ کرتا ہے تو یہ بھارت اور مودی کی آخری جنگ ہوگی: گرپتونت پنوں

رہنما تحریکِ خالصتان گرپتونت سنگھ پنوں کا کہنا ہے بھارت پاکستان پر حملہ کرتا ہے تو یہ بھارت اور مودی کی آخری جنگ ہوگی۔ سکھوں کی عالمی تنظیم سکھ فارجسٹس کے سربراہ اور خالصتان تحریک کے سرکردہ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا ہے کہ پنجاب بھارتی تسلط سے آزاد ہوگا اور نیا ملک بنے … بھارت پاکستان پر حملہ کرتا ہے تو یہ بھارت اور مودی کی آخری جنگ ہوگی: گرپتونت پنوں پڑھنا جاری رکھیں