تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

سعودی طلبا کے لیے بڑی خبر آگئی

ریاض: سعودی اسکولوں میں پہلے سمسٹر کے امتحانات کا شیڈول(جدول) جاری کردیا گیا ہے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت تعلیم نے مملکت میں تمام سرکاری، نجی اور انٹرنیشنل اسکولوں میں پہلے سمسٹر کے امتحان کا جدول جاری کیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ تمام اسکولوں میں پہلے سمسٹر کے امتحانات کا آغاز 9 ربیع الثانی بمطابق 17 نومبر سے ہوں گے، جبکہ پریکیٹل امتحانات کو تین دن کے اندر آن لائن نمٹایا جائے گا۔

اسی طرح پرائمری کے طلبا بھی امتحان آن لائن دیں گے، مڈل اور ہائی اسکول کے ویکسین یافتہ طالب علم جن کی عمریں 12 سال سے زیادہ ہیں وہ امتحان دینے کے لیے اسکولوں میں حاضر ہوں گے۔

سعودی وزارت تعلیم کا کہنا ہے کہ امتحانات کے لیے حاضری کے اوقات کار بھی متعین کیے گئے ہیں، ایک دن میں دو سے زائد مضمون کا امتحان نہیں لیا جائے گا۔

خیال رہے کہ مڈل اور ہائی اسکولوں کے وہ طلبا جنہوں نے ویکسین کی خوراکیں مکمل نہیں کیں یا جن کی عمریں 12 سال سے کم ہیں ان کا امتحان آن لائن ہوگا۔

Comments

- Advertisement -