شناختی کارڈ بنوانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

قومی شناختی کارڈ بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی۔ نادرا کی جانب سے شہریوں کی بھرپور سہولت کے لیے بغیر چپ والا قومی شناختی کارڈ اب اسمارٹ کارڈ والی بیشتر خصوصیات کے ساتھ فراہم کیا جارہا ہے۔ نادرا شہریوں کو کم قیمت میں اضافی خوبیوں کے ساتھ شناختی کارڈ فراہم کررہی ہے۔ … شناختی کارڈ بنوانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی پڑھنا جاری رکھیں