یونان کشتی حادثے میں کتنے پاکستانی جاں بحق ہوئے؟ دفتر خارجہ نے بتا دیا

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے یونان میں کشتی ڈوبنے کے واقعے میں ایک پاکستانی شہری کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یونانی جزیرہ کریٹ کے جنوب میں گزشتہ روز کشتی الٹنےکا واقعہ پیش آیا جس میں ایک پاکستانی کے … یونان کشتی حادثے میں کتنے پاکستانی جاں بحق ہوئے؟ دفتر خارجہ نے بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں