یونان کشتی حادثہ: ایف آئی اے کے 31 افسران و اہلکار کے ملوث ہونے کا انکشاف

یونان کشتی حادثے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے 31 افسران اور اہلکاروں کے مبینہ طور پر ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یونان کشتی حادثے کی تحقیقات میں ایف آئی اے نے 31 اہلکاروں کو مشتبہ قرار دے دیا، یونان کشتی حادثے میں مبینہ طور پر ایف آئی اےکے … یونان کشتی حادثہ: ایف آئی اے کے 31 افسران و اہلکار کے ملوث ہونے کا انکشاف پڑھنا جاری رکھیں