لاہور میں ڈبل کیبن گاڑی کے گارڈز کا شہری پر تشدد

لاہور میں ڈبل کیبن گاڑی کے گارڈز نے شہری کو سرعام تشدد کا نشانہ بنا دیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے مغل پورہ میں کار سوار شہری پر ویگو ڈالے میں سوار گارڈز نے فائرنگ کی اور شہری پر تشدد کیا۔ بیجنگ انڈر پاس میں ڈالے پر سوار گارڈز نے شہری … لاہور میں ڈبل کیبن گاڑی کے گارڈز کا شہری پر تشدد پڑھنا جاری رکھیں