گوجر خان میں 20 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی

گوجر خان(26 فروری 2026): تھانہ گوجر خان کے علاقے میں 20 سالہ لڑکی سے زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جس پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لڑکی کے والد نے پولیس کو دیے گئے بیان میں بتایا کہ ملزم نے گھر والوں … گوجر خان میں 20 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی پڑھنا جاری رکھیں