تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

’گجرات ڈویژن بننے پر تم نے تو پھانسی لینا تھی‘

ن لیگی رہنما عظمیٰ بخاری اور پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کے درمیان نوک جھونک ہوئی ہے۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ عثمان ڈار میرے چھوٹے بھائی ہیں سیالکوٹ کی جیتنی مرضی خوبیاں ہوں وزیراعلیٰ پھر بھی پرویزالٰہی ہے بہت افسوس ہے عثمان ڈاراتنی بڑی پارٹی تم نے پرویزالٰہی کو دے دی۔

انہوں نے کہا کہ گجرات ڈویژن بننےپرتم نےتوپھانسی لیناتھی کیابنا؟

عثمان ڈار نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں نے کہا تھا کہ میں سیالکوٹ کو گجرات کاحصہ نہیں بننےدوں گا سیالکوٹ تو پھر بھی گوجرانوالہ میں شامل ہے سیالکوٹ توگجرات میں نہیں گیا۔

عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ عظمیٰ بخاری میری بہن ہیں سیالکوٹ کےلئے آواز بلند کریں۔

واضح رہے کہ حال ہی میں وزیراعلیٰ پنجاب نے گجرات کو ڈویژن کا درجہ دینے کا اعلان کیا تھا۔

Comments

- Advertisement -