گل پلازہ کو صرف 3 منٹ میں بچایا جاسکتا تھا؟

کراچی : صدر میں قائم گل پلازہ میں خوفناک آتشزدگی کے واقعے کے بعد بہت سے سوالات نے جنم لیا ہے، لوگوں کا کہنا ہے کہ 3 منٹ کے فاصلے پر فائر اسٹیشن ہونے کے باوجود آگ کیوں نہ بجھائی جاسکی۔ جی ہاں !! گل پلازہ کی عمارت سے صرف ایک کلومیٹر دور یعنی صرف … گل پلازہ کو صرف 3 منٹ میں بچایا جاسکتا تھا؟ پڑھنا جاری رکھیں