گل پلازہ میں جاں بحق 23 افراد کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ آج جاری ہوں گے

کراچی (26 جنوری 2026): گل پلازہ میں جاں بحق 23 افراد کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ آج جاری کیے جائیں گے۔ پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ کے مطابق 73 لاشوں اور باقیات کو پروسیس کیا جا چکا ہے، جن میں 23 کی شناخت ہو چکی ہے، 16 افراد کو ڈی این اے کے ذریعے شناخت کیا گیا۔ 7 … گل پلازہ میں جاں بحق 23 افراد کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ آج جاری ہوں گے پڑھنا جاری رکھیں