آتشزدگی کے باعث گل پلازہ کا عقبی حصہ زمین بوس، فائر فائٹر دب کر جاں بحق

کراچی (18 جنوری 2026): شہر قائد میں ایم اے جناح روڈ پر واقع تجارتی مرکز گل پلازہ میں گزشتہ شب رات 10 بجے لگنے والی خوف ناک آگ بجھائی نہ جا سکی، آتش زدگی کے باعث گل پلازہ کا عقبی حصہ زمین بوس ہونے سے ایک ریسیکو اہلکار جاں بحق ہو گیا ہے۔ گل پلازہ … آتشزدگی کے باعث گل پلازہ کا عقبی حصہ زمین بوس، فائر فائٹر دب کر جاں بحق پڑھنا جاری رکھیں