گل پلازہ میں سرچ آپریشن 90 فی صد مکمل

کراچی (24 جنوری 2026): سانحہ گل پلازہ کے آٹھویں روز بھی سرچ آپریشن جاری ہے، اب تک تباہ شدہ عمارت میں تلاش کا عمل تقریباً 90 فی صد تلاش مکمل کر لیا گیا ہے۔ اس آپریشن میں اربن سرچ اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں شریک ہیں، سانحے میں جاں بحق افراد کی تعداد 71 ہو … گل پلازہ میں سرچ آپریشن 90 فی صد مکمل پڑھنا جاری رکھیں