’پورے ملک کی 90 فیصد بلڈنگز میں فائر الارم اور ایمرجنسی ایگزٹ نہیں‘

کراچی (20 جنوری 2026): سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پورے ملک کی 90 فیصد بلڈنگز میں فائر الارم اور ایمرجنسی ایگزٹ نہیں ہے۔ کراچی میں سانحہ گُل پلازہ کے حوالے سے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ … ’پورے ملک کی 90 فیصد بلڈنگز میں فائر الارم اور ایمرجنسی ایگزٹ نہیں‘ پڑھنا جاری رکھیں