پیر, فروری 9, 2026
اشتہار

گُل پلازہ آتشزدگی: کراچی پر گزرا ایک اور سانحہ، ذمہ دار کون؟

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی میں صرف گل پلازہ نہیں جلا، بلکہ اس کے ساتھ دلہن کی نئی زندگی کے خواب، والدین کے ارمان، بچوں کا مستقبل بھی جل گیا۔ درجنوں زندہ افراد کو جلا دینے والے اس المناک سانحے میں اگر کچھ بجھے تو وہ صرف ہزاروں گھروں کے چولہے ہی بجھے۔

ہفتے کی شب جب کراچی میں ویک اینڈ کی سرگرمیاں زور وشور سے جاری تھیں تو کسی کو نہیں معلوم تھا کہ اس شب کا آنچل ایک اور المناک داستان سے خون آلود ہونے جا رہا ہے۔

کیا ہوا اور کون ذمہ دار؟ جانیے ریحان خان کی اس آڈیو رپورٹ میں

+ posts

ریحان خان کو کوچہٌ صحافت میں 25 سال ہوچکے ہیں اور ا ن دنوں اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں۔ملکی سیاست، معاشرتی مسائل اور اسپورٹس پر اظہار خیال کرتے ہیں۔ قارئین اپنی رائے اور تجاویز کے لیے ای میل [email protected] پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔

اہم ترین

ریحان خان

مزید خبریں