حافظ نعیم نے گورنر سندھ کو ایم کیو ایم کا کارکن قرار دیدیا

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو ایم کیو ایم کا کارکن قرار دے دیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی پارک کے افتتاح پر آمنے سامنے آگئیں، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ چائنہ کٹنگ فیز ٹو … حافظ نعیم نے گورنر سندھ کو ایم کیو ایم کا کارکن قرار دیدیا پڑھنا جاری رکھیں