کراچی میں مافیا سے سمجھوتہ نہیں کریں گے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے این اے 246 سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ این اے 246 منی پاکستان ہے یہاں تمام قومیں بستی ہیں، ہم کراچی میں مافیا سے سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا … کراچی میں مافیا سے سمجھوتہ نہیں کریں گے، حافظ نعیم الرحمان پڑھنا جاری رکھیں