وزارت حج نے عازمین کو خاص ہدایات جاری کردیں

سعودی عرب میں وزارت حج وعمرہ نے عازمین حج کو خاص ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’نسک کارڈ‘ سرکاری حج اجازت نامہ ہے جسے ہمیشہ اپنے ہمراہ رکھیں۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزارتِ حج و عمرہ نے کہا ہے کہ حج سیزن کے دوران مکہ مکرمہ اور مشاعر مقدسہ میں … وزارت حج نے عازمین کو خاص ہدایات جاری کردیں پڑھنا جاری رکھیں