سعودی عرب: حج کے دوران یادگاری ٹکٹ اور پوسٹ کارڈ جاری

سعودی عرب میں سعودی پوسٹ نے حج سیزن 2025 کے دوران تین ریال مالیت کا یاد گاری ٹکٹ اور ایک پوسٹ کارڈ جاری کردیا ہے، جس کی قیمت پانچ ریال ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی پوسٹ کی جانب سے حج سیزن سمیت مختلف اہم مواقع کو اجاگر کرنے کے کیے … سعودی عرب: حج کے دوران یادگاری ٹکٹ اور پوسٹ کارڈ جاری پڑھنا جاری رکھیں