حج درخواستیں جمع کرانے والوں کے لیے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد : حج درخواستیں جمع کرانے والوں کے لیے بڑی خبر آگئی ، صرف 5 دن باقی رہ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی مذہبی امور کے ترجمان کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ حج درخواستوں کی وصولی کے لیے 5 دن باقی ہیں، حج درخواستوں کی وصولی کی آخری تاریخ … حج درخواستیں جمع کرانے والوں کے لیے بڑی خبر آگئی پڑھنا جاری رکھیں